Sr. | English Words | Urdu Words |
2166 | GRIG R Noun Report Error! | بام مچھلی ۔ ضرورت سے زیادہ زندہ دل آدمی ۔ جھینگر ٹڈا ۔ |
2167 | GRIG R Noun Report Error! | خلنج ۔ اریقی ۔ |
2168 | GRIG R Noun Report Error! | ٹِڈا ۔ جھینگر ۔ بام مَچھلی ۔ خُوش باش آدمی ۔ |
2169 | grignard reaction one the forming several classes of molecles see the table R Phrase Report Error! | گرگ نارڈ تعامل ، نامیاتی کیمیا میں پانچ نہایت اہم تالیفی تعاملات میں سے ایک ۔ |
2170 | GRIGNARD REAGENT
R
Report Error! | گرگنارڈ متعاملات ۔ R-Mg-X قسم کے مرکبات میگنیشیم کے ساتھ خشک ایتھر الکائل اور ایرل ہیلائیڈز کے تعامل سے حاصل ہوتے ہیں ۔ یہ زبردست متعامل ہوتے ہیں ۔ |