Sr. | English Words | Urdu Words |
576 | GRANDFATHER R Noun Report Error! | دادا ۔ نانا ۔ جَد ۔ |
577 | GRANDFATHER CLAUSE R Noun Report Error! | گرینڈ فادر کلاز ۔ ایک آئینی شِق جِس کے ذریعے ۱۸۶۷ میں بعض امریکی جنوبی ریاستوں میں نیگرو باشِندوں کو حقِ راۓ دہی سے محروم کَر دیا گیا تھا ۔ |
578 | GRANDFATHER CLOCK R Noun Report Error! | ایک قسم کی بڑی لمبی گھڑی ۔ گھڑیال ۔ |
579 | GRANDFATHER,S CLOCK R Noun Report Error! | گھَڑیال ۔ ایک پنڈولم والا کلاک جو ایک اُونچے کیس میں بَند فَرش پَر ٹِکا رہتا ہے ۔ |
580 | GRANDIFLORA R Adjective Report Error! | جِس میں بڑے بڑے پھول کھلیں ۔ |