Sr. | English Words | Urdu Words |
2086 | GRIDE-BIAS R Noun Report Error! | ایک ایسا اِنتظام جِس کے ذریعے زیر برقیرے یا کیتھوڈ کے مُقابلے میں گرڈ کی اوسط وولٹیج خفیف سے کم ہوتی ہے ۔ |
2087 | GRIDED R Verb Report Error! | کاٹا ، چھیلا ۔ |
2088 | GRIDIRON R Noun Report Error! | کھیل کا میدان ۔ گوشت بھُوننے کی مَتوازی سَلاخوں والی لوہے کی انگیٹھی ۔ شیکارہ ۔ |
2089 | GRIDIRON R Verb Report Error! | متوازی لکیریں بنانا ۔ |
2090 | GRIDIRON PENDULUM R Noun Report Error! | گھڑی کا لٹکن ، سیخ دار رقاص ۔ |