Sr. | English Words | Urdu Words |
1451 | GREASER R Noun Report Error! | چرب کار ۔ چکنا کرنے والا ۔ چپڑنے والا ۔ |
1452 | GREASES R
Report Error! | گریس ۔ ٹھوس یا نیم ٹھوس سیال جس کا حصول گاڑھا کرنے والے عوامل کو کسی سیال چکنائی میں شامل کرکے کیا جاتا ہے ۔ یہ حرارت کی مزاحت کرتا ہے ۔ گریس میں سوڈیم ۔ کیلشیم اور ایلومینیم وغیرہ کے صابون ہوسکتے ہیں ۔ غیر صابونی گریس میں آرگینو ۔ کلیز ( بینٹن گریس ) یا پھر کچھ رنگدار مادے ہوتے ہیں ۔ |
1453 | GREASEWOOD R Noun Report Error! | روغَن چوب ۔ مَغربی امریکا کی جھاڑی جِس میں قلیل مِقدار میں تیل ہوتا ہے ۔ ایسی بیشتر جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
1454 | GREASILY R Adverb Report Error! | چِکنے پَن سے ۔ چَرب زُبانی سے ۔ |
1455 | GREASINESS R Noun Report Error! | چِکناہَٹ ۔ چِکنائی ۔ چَرب زُبانی ۔ |