Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | GRAB STAKE R
Report Error! | قلم کے مزدور کی اجرت ۔ |
22 | GRAB THE CHANCE R Verb Report Error! | بے صبری اور جلدی سے موقع سے فائدہ اُٹھانا ۔ |
23 | GRABBABLE R Adjective Report Error! | غَضَب ہونے کے قابل ۔ |
24 | GRABBED R Verb Report Error! | گرفت کیا پکڑا ۔ |
25 | GRABBER R Noun Report Error! | گریبر ۔ ۱ ۔ ویڈیو کیمرہ یا ایسی دوسری فل موشن ویڈیو سورس سے گرافیکل امیج حاصل کرنے کے لیے انہیں میموری میں لانے کے لیے استعمال ہونے والی ڈیوائس ۔ ۲ ۔ ڈیٹامقید کرنے کے لیے ایک ڈیوائس ۔ ۳ ۔ ایک سافٹ وئیر جو دکھائی جانے والی سکرین امیج کی تصویر کھینچنے جس کے لیے یہ ویڈیو میموری کی کچھ تعداد ڈسک پر موجود فائل میں منتقل کر دیتا ہے ۔ ۴ ۔ کچھ گرافک بیسڈ ایپلیکیشن میں مائوس پوائنٹر کی ایک خاص قسم ۔ |