Sr. | English Words | Urdu Words |
901 | GRAPHICS ACCELERATOR R Noun Report Error! | گرافکس ایکسیلریٹر ۔ ایک ویڈیو ایڈاپڑ جس میں ایک گرافکس کو پروسیسر ہوتا ہے ۔ |
902 | GRAPHICS CHARACTER R Noun Report Error! | گرافکس کریکٹر ۔ ایک کریکٹر جسے دوسروں کے ساتھ ملایا جاسکتا ہے تاکہ سادہ گرافکس تخلیق کیے جاسکیں جیسا کہ لائنز باکسز اور شیڈڈیا سالڈ بلاکس ۔ |
903 | GRAPHICS CONTROLLER R Noun Report Error! | گرافکس کنٹرولر ۔ ای جی اے او وی جی ے ویڈیو ایڈا پٹرز کا حصہ جو کمپیوٹر کو ویڈیو ایڈاپٹرز کا حصہ جو کمپیوٹر کو ویڈیو بفرتک رسائی کی اجازت دیتا ہے ۔ |
904 | GRAPHICS COPROCESSOR R Noun Report Error! | گرافکس کو پروسیسر ۔ ایک مخصوص مائیکروپروسیسر جو کچھ ایسے ویڈیو ایڈاپٹرز میں شامل ہوتا ہے جو سی پی یو سے ملنے والی ہدایات کے ردعمل میں گرافیکل امیجز وغیرہ بناسکتے ہیں مثلا لائنز اور فلڈ ایریاز تاکہ سی پی یو دوسرے آپریشنز انجام دے سکے ۔ |
905 | GRAPHICS DATA STRUCTURE R Noun Report Error! | گرافکس ڈیٹا سٹرکچر ۔ ایک ڈیٹا سٹر کچر جو ایک گرافیکل امیج کے ایک یا زائد ایلیمینٹس کے بیان کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |