Sr. | English Words | Urdu Words |
2341 | GRISEOUS R Noun Report Error! | نیلگوں خاکَستَری خاص کَر سفیدی مائل خاکَستَری ۔ دَھبّے دار ۔ |
2342 | GRISEOUS R Adjective Report Error! | رمادی ۔ نیلگوں ۔ سفیدی مائل خاکستری ۔ |
2343 | GRISETTE R Noun Report Error! | ایک خاکَستَری کَپڑا ۔ فرانسیسی مَزدُور عورت ۔ گرِزٹ ۔ |
2344 | GRISETTE R Noun Report Error! | ایک سستا بھورے رنگ کا کپڑا ۔ فرانس کی مزدور لڑکی ۔ قحبہ جو کل وقتی نا ہو ۔ جوان عورت جو عصمت فروشی کے ساتھ دوسرا پیشہ بھی کرتی ہو ۔ |
2345 | GRISKIN R Noun Report Error! | سور کے ران کا بے چربی دار گوشت ۔ |