Sr. | English Words | Urdu Words |
1981 | GRENADINE R Noun Report Error! | جالی دار ۔ کھُلی بُنت کا کَپڑا ۔ سادہ یا نمونے والا کَپڑا ۔ نائلون ، ریشمی ، سُوتی یا اُونی دھاگوں سے بُنا ہُوا کَپڑا ۔ انار کا بنا ہُوا میٹھا شَربَت ۔ |
1982 | GRENADINE/RED R Noun Report Error! | فرانس کی بنی ہوئی آنار کی شراب ۔ |
1983 | GRENADO R Noun Report Error! | شیشے کا ظرف جس میں کیمیاوی اجزا بھر کر پھینکے جاتے ہیں ۔ |
1984 | GRENATITE/GRANTITE R Noun Report Error! | ( معدنیات) سنگ صلیبی ۔ |
1985 | GREP R Noun Report Error! | گریپ ۔ گلوبل ریگولر ایکسپریشن پرنٹ کا مخفف ۔ ایک یونیکس کمانڈ جسے کِی ورڈ کی مدد سے ایک فائل یا فائلز سرچ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |