Sr. | English Words | Urdu Words |
1466 | GREAT R Adjective Report Error! | عالی ۔ بُزُرگ ۔ غیر معمولی طور پَر ۔ بڑا ۔ کلاں ۔ عظیم ۔ کبیر ۔ مہا ۔ اَن گِنَت ۔ بے شُمار ۔ جِسامَت میں بَڑا ۔ اُونچا ۔ پُر اہمیت ۔ مَشہُور ۔ مُمتاز ۔ نیک مَنش ۔ |
1467 | GREAT R Noun Report Error! | عُظمیٰ ۔ مَجموعی طور پَر سَب جِنھوں نے نُمایاں کامیابی حاصِل کی ۔ ایسا شَخص جِس نے شُہرت حاصِل کی ۔ عظیم سائنس دانوں میں سے کوئی ایک ۔ |
1468 | GREAT R Adjective Report Error! | بڑا ۔ کلاں ۔ عظیم ۔ کبیر ۔ مہا بزرگ ۔ |
1469 | GREAT R Adverb Report Error! | بہت حد تک ۔ اچھی طرح ۔ کامیابی کے ساتھ ۔ |
1470 | GREAT R
Report Error! | بڑا ۔ |