Sr. | English Words | Urdu Words |
846 | GRAPESHOT R Noun Report Error! | چھوٹے ڈھلواں لوہے کے گولوں کا گُچّھا جو توپ کے گولے کے طور پَر اِستعمال ہوتا تھا ۔ انگوری چھَرّا ۔ |
847 | GRAPEVINE R Noun Report Error! | انگوری بیل ۔ وہ بیل جِس پَر انگور لگتے ہیں ۔ غیر مُصَدقّہ خَبَر ۔ بے بُنیاد خَبَر ۔ افواہ ۔ |
848 | GRAPEYS R Noun Report Error! | گاﺅمچھلی کا گوشت ۔ |
849 | GRAPH R Noun Report Error! | گراف ۔ پروگرامنگ میں ایک ایسا ڈیٹا سٹرکچر جوزیرویا کئی نوڈز اور زیرویا کئی ایجز پر مشمتل ہو جو نوڈز کے جوڑ پئیرز کو ملاتے ہیں ۔ |
850 | GRAPH R Noun Report Error! | گراف ۔ تَرسیم ۔ خَطوط کے ذریعے کم اَز کم دو اشیا کے مابین نِسبت یا تعلُق کا شکل کے ذریعے اِظہار ۔ |