Sr. | English Words | Urdu Words |
2806 | GROUNDWORK R Noun Report Error! | ابتدائی کام ۔ بُنیادی کام ۔ بُنیاد ۔ اساس ۔ |
2807 | GROUNDWORK R Noun Report Error! | بنیاد ، داغ بیل ۔ |
2808 | GROUP R Verb Report Error! | جمع کرنا ، جماعت بنانا ، جماعت میں داخل کرنا ۔ |
2809 | GROUP R Noun Report Error! | گروپ ۔ ایلیمنٹس کا ایک مجموعہ جس پر مموعی طور پر کام کیا جاسکے جیسا کہ ڈیٹا بیس رپورٹ میں ریکارڈ کا مجموعہ یا آبجیکٹس کا ایک مجموعہ جو کسی ڈرائنگ پروگرام میں ایک واحد آبجیکٹ کے طور پر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکتا ہے اور اس کی ہیت میں تبدیلی کی جاسکتی ہے ۔ |
2810 | GROUP R Noun Report Error! | گروہ گروپ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مجموعہ مجمع جتھا ۔ |