Sr. | English Words | Urdu Words |
3026 | GROWTH HARMONE R Adjective Report Error! | غدہ نخامیہ سے رسنے والے وہ ہارمون جو عمومی جسمانی شرح افزایش کو باقاعدہ بناتے ہیں ۔ |
3027 | GROWTH HORMONE R Adjective Report Error! | گراوتھ ہارمون ۔ حیوانوں اور پودوں میں بالیدگی کو باقاعدگی دینے والا کوئی ہارمون ۔ |
3028 | GROWTH HORMONE R Noun Report Error! | افزائشی ہارمون اور خون کی شکر کے درمیان باہمی تعلق ہے چنانچہ افزائشی ہارمون کے لیے خون کا شکر کی مدد سے ٹیسٹ کیا جاتا ہے ہاتھ پائوں اور چہرے کے بڑے ہونے کے مرض میں افزائشی ہارمون کی کثرت ہو جاتی ہے اور شکر کی مدد سے بھی اس میں کمی واقع نہیں ہوتی ۔ |
3029 | GROWTH HORMONE R Noun Report Error! | گروتھ ہارمُون کا اثَر جو پَیمائش میں مُستَعمَل ہے ۔ خُونی گُلُوکوز مُتناسَب ہوتا ہے اِس لیے خُون کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے |
3030 | GROWTH INHIBITOR R Adjective Report Error! | گروتھ ان ہیبٹر ۔ مانع نمو ۔ ایسا مادہ جو نشوونما روکنے کی صلاحیت رکھتا ہو یا حیوانوں اور پودوں میں بدوضعی پیدا کر سکے ۔ |