Sr. | English Words | Urdu Words |
1701 | GREEN R Adjective Report Error! | سَبز ۔ ہرا ۔ اخضَر ۔ بُوٹیوں اور پَتوں کا دھانی رَنگ ۔ طیف میں پیلے اور نیلے کے درمیان کا رَنگ ۔ |
1702 | GREEN R Verb Report Error! | پارک ، سبزہ وغیرہ اگانہ ۔ |
1703 | GREEN R Adjective Report Error! | سبز ۔ ہرا بھرا دھانی ۔ شاداب ۔ زرد ۔ پیلا ۔ بیماری کا سا ۔ نا رسیدہ ۔ نا بالغ ۔ بھولا ۔ سادہ لوح ۔ |
1704 | GREEN R Noun Report Error! | سبزی ۔ ترکاری ۔ ساگ پات ۔ سبز کپڑا ۔ سبز رنگ ۔ آئرستان کی قومی پارٹی کا رنگ ۔ کچی ترکاری ۔ گولف کا میدان ۔ |
1705 | GREEN R Noun Report Error! | نباتات ۔ ہریاول ۔ روئیدگی ۔ سَبزی ۔ سَبز رَنگ ۔ سَبزہ زار ۔ |