Sr. | English Words | Urdu Words |
2926 | GROUT R Noun Report Error! | گَچ ۔ کِسی چَنائی کے جوڑوں میں ڈالا جانے والا پَتلا سیمَنٹ کا مَسالا ۔ پَتلا گَچ ۔ استَر کاری کا مَسالا ۔ سادہ کھانا ۔ ایک قِسم کی تیز شراب ۔ |
2927 | GROUTED R Verb Report Error! | گراوٹ لگائی ، مسالہ لگایا ۔ |
2928 | GROUTER R Noun Report Error! | گَچ کَرنے والا ۔ استَر کار ۔ |
2929 | GROUTINESS R Noun Report Error! | بد مزاجی ۔ چڑ چڑا پن ۔ |
2930 | GROUTING R Noun Report Error! | دیوار کی درزوں اور سوراخوں کو بند کرنے کے لیے اِن میں پتلی سیمنٹ بھرنا ۔ |