Sr. | English Words | Urdu Words |
2076 | GRID LEAK R Noun Report Error! | اخراجِ گرِڈ ۔ گرِڈ لیک ۔ ایک شدید مزاحمَت کا آلہ جو گرِڈ سے زائد بَرقی بار کو خارِج ہو جانے میں مَدَد دیتا ہے ۔ |
2077 | GRID LEAK R Noun Report Error! | اُونچی مزاحمت جِسے گرڈ کیتھوڈ کے درمیان مِلایا گیا ہو ۔ |
2078 | GRID WARE R Noun Report Error! | ( تاریخ ) جالی دار برتن ۔ |
2079 | GRIDDLE R Noun Report Error! | توا ۔ ایک چِپٹا بغیر کِناروں کے فرائی پین جِس میں ہَر قِسم کے کیک / روٹی پکاۓ جاتے ہیں ۔ |
2080 | GRIDDLE R Noun Report Error! | توا ۔ تاروں کی چھلنی ۔ |