Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | GRAPHEME R Noun Report Error! | تَرسیمہ ۔ حَرف ۔ حُرُوفِ تہجّی کی سب سے چھوٹی تحریری اکائی ۔ تحریری اکائیوں کا مَجموعہ جو ایک صوتیہ کی صُورت میں ظاہِر ہوں ۔ |
862 | GRAPHEME R Adjective Report Error! | حروف تہجی کی سب سے چھوٹی تحریری اکائی ۔ |
863 | GRAPHIC R Adjective Report Error! | مشرح ، واضح ، ہو بہو ، نقشہ کشی اور مصوّری کا ۔ |
864 | GRAPHIC R Adjective Report Error! | تَرسیمی ۔ صحت اور وضاحَت کے ساتھ بیان کَردہ ۔ زِندگی کی مانِند ۔ واضح طور پَر پیش کَردہ ۔ |
865 | GRAPHIC R Noun Report Error! | تَرسیمی فَن کی تَصویری تَخلیق ۔ کوئی چارٹ جو لیکچَر اور وضاحَت کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ غیر عددی بَصری مُظاہِرہ جو کَمپیوٹَر کے ذَریعے کیا جاتا ہے ۔ |