Sr. | English Words | Urdu Words |
2766 | GROUND ZERO R Noun Report Error! | زمینی صِفَر ۔ ایٹم بَم پھَٹنے کے عین اُوپر یا نیچے کا زمینی یا سَمُندَری مقام ۔ |
2767 | GROUND-FLOOR R Noun Report Error! | گھر کے نیچے کی منزل ۔ نِچلی منزل ۔ بُنیادی منزل ۔ |
2768 | GROUND-HOG DAY R Noun Report Error! | یوم ارض خُوک ۔ دو فَروَری جَب رِوایت کے مُطابِق ارض خُوک سَرمائی بے حِسی سے بیدار ہو کَر بِلوں سے باہِر نِکَلتے ہیں اور اگر دُھوپ والا دِن ہو اور ارض خُوک اپنے ساۓ سے ڈَر کَر دوبارہ سَرمائی بے حِسی کی طَرَف لوٹ جاۓ تو سَردی کے مزید چھ ہَفتوں کی پیش گوئی کی جاتی ہے ۔ |
2769 | GROUND-NUT R Noun Report Error! | مونگ پھلی ۔ گری دانہ ۔ مونگ پھلی کی قِسم کا کوئی پھل ۔ |
2770 | GROUNDAGE R Adjective Report Error! | جہاز بندرگاہ پر کھڑا کرنے کا کرایہ ۔ |