Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | GRAFFITI R Noun Report Error! | عمارات یا گاڑیوں وغیرہ کی دیواروں پر بے ڈھنگی تصویریں اور تحریریں ۔ |
227 | GRAFFITO R Noun Report Error! | ریوار کے نقوش یا کتبے خصوصاً وہ جو پرانے زمانے کے کھنڈروں میں نظر آتے ہیں ۔ استر کاری پر کھدائی کا کام جس میں اندر کی رنگ برنگی سطح نظر آتی ہے ۔ ( تاریخ ) گج کاری ۔ |
228 | GRAFFITO R Noun Report Error! | تحریر ۔ تصویر ۔ کیل کانٹے وغیرہ جو کِسی سطح پر بناۓ جائیں یا کھرچے جائیں ۔ |
229 | GRAFFITO POTTERY R Noun Report Error! | استر کاری پر کھُدائی کے کام والے برتن ، اِن میں رنگوں کی دو تہیں ہوتی ہیں اور کھُدائی کا کام اِس طرح کیا جاتا ہے کہ اندرُونی تہ کا رنگ نظر آنے لگتا ہے ۔ |
230 | GRAFITTO R Noun Report Error! | دیوار پَر کَندہ قدیمی کُتبے ۔ کِسی سطح پَر کَندہ قدیمی تحریریں ۔ فَرشوں پَر بے ڈَھنگے نقُوش ۔ |