Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | GRAIN INTOXICATION R Noun Report Error! | پھپھوندی زدہ غلہ سے پیدا ہونے والا خمار ۔ |
307 | GRAIN LEATHER R Noun Report Error! | کیمُخت کا چمڑا ۔ |
308 | GRAIN MARKET R
Report Error! | غلہ منڈی ۔ |
309 | GRAIN MOTH R Noun Report Error! | پروانہ جس کا پہل روپ آناج کو گودام میں نقصان پہنچاتا ہے ۔ |
310 | GRAIN RUST R Noun Report Error! | کَنگی ۔ پھُوئی ۔ ایسی پھُپھُوندی جو گَندُم اور دوسری اجناس کے پودوں کی بالیوں اور تنوں پَر حَملہ کَرتی ہے ۔ |