Sr. | English Words | Urdu Words |
886 | GRAPHICAL ANALYSIS R
Report Error! | ترسیمی تجزیہ ۔ |
887 | GRAPHICAL CONSTRUCTION R Noun Report Error! | گرافی عمل ۔ ترسیمی عمل ۔ |
888 | GRAPHICAL KERNEL SYSTEM R Noun Report Error! | گرافیکل کرنل سسٹم ۔ کمپیوٹر گرافکس کا ایک معیار جسے اے این ایس آئی اور آئی ایس او نے تسلیم کیا جو تفصیل بتانے مینی پلیٹنگ سٹور کرنے اور گرافیکل امیجز ٹرانسفر کرنے کا تعین کرتا ہے ۔ |
889 | GRAPHICAL METHODS R Noun Report Error! | ترسیمی طریقہ ۔ ریاضی کے کِسی سوال کا جواب معلُوم کرنے کے لیے حِساب لگانے کے بِجاۓ شکلیں کھینچنا ۔ |
890 | GRAPHICAL USER INTERFACE R Noun Report Error! | گرافیکل یوزر انٹرفیس ۔ ایک بصری کمپیوٹر ماحول جو پروگرامز فائلز اور گرافیکل امیجز کے ساتھ آپشنز جیسے کہ آئیکونز مینیوز اور سکرین پر ڈائیلاگ باکسز وغیرہ کی نمائندگی کرتا ہے ۔ |