Sr. | English Words | Urdu Words |
1896 | GREENSHANK R Noun Report Error! | ایک قِسم کی بڑے بھاری جِسم کی ٹیڑی ۔ |
1897 | GREENSICK R Adjective Report Error! | ہرا روگی ۔ |
1898 | GREENSICKNESS R Noun Report Error! | ہَرا روگ ۔ یَرقانِ ابیض ۔ خُون کی کَمی کی بیماری جِس میں رَنگ پیلا اور سَبزی مائل ہو جاتا ہے ۔ |
1899 | GREENSTICK FRACTURE R Noun Report Error! | ہڈی کا ایک سرا کا ٹوٹ جانا اور دوسرے سرے کا خم کھا جانا ، جب ٹوٹی ہوئی ہڈی سطح پر بھی زخم پیدا کرتی ہے |
1900 | GREENSTONE R Noun Report Error! | گُردہ پَتھّر ۔ گہرے سَبز رَنگ کی مُختَلِف آتِشیں چٹانوں میں سے ایک جو اپنے اندر کلورائٹ رکھنے کے سَبَب سَبز ہو جاتی ہیں ۔ |