Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | GRADER R Noun Report Error! | دَرجہ بَندی کَرنے والا ۔ اسکول کے کِسی دَرجے کا مُتعلّم ۔ دَرجہ بَندی کے لیے مُستَعمِل کوئی مشین ۔ |
137 | GRADER R Noun Report Error! | درجہ ساز ۔ |
138 | GRADIENT R Noun Report Error! | ڈھلان کا دَرجہ جیسے زمین کا ۔ چَڑھاوٴ کی شَرَح ۔ سلامی ۔ ڈھال ۔ ڈھلاوٴ ۔ اُتار چَڑھاوٴ ۔ |
139 | GRADIENT R Noun Report Error! | اتار چڑھاﺅکا تناسب ، اتار چڑھاﺅ کا پیمانہ ۔ |
140 | GRADIENT R Adjective Report Error! | فاصلے کے تعلُّق سے کِسی چیز میں تبدیلی کی شرح ۔ |