Sr. | English Words | Urdu Words |
2976 | GROWING R Adjective Report Error! | بڑھتا ہوا ۔ رُوبہ اضافہ ۔ اُگتا ہوا ۔ |
2977 | GROWING R Noun Report Error! | اُگنا ۔ بڑھنا ۔ نمو ۔ |
2978 | GROWING CELL R Noun Report Error! | خورد بینی سلائیڈ جس پر خورد بینی چیز پانی میں نمو کے لئے رکھی جاتی ہے ۔ |
2979 | GROWING CROP R
Report Error! | فصل ایستادہ ۔ کھڑی فصل ۔ |
2980 | GROWING PAINS R Noun Report Error! | دَردِ بلوغت ۔ عَصبی دَرد ۔ بَچپَن اور نوبلوغَت کے دوران اعضا میں غیر مُتعیّن دَرد جِس کو بَڑھنے کے عمل سے مَنسوب کیا جاتا ہے ۔ |