Sr. | English Words | Urdu Words |
1891 | GREENOCKITE (CADMIUM) R Noun Report Error! | کیڈییم (cadmium) کا خام سلفائیڈ ۔ |
1892 | GREENROOM R Noun Report Error! | آرام گھَر ۔ گرین رُوم ۔ تھیئٹر میں اَسٹیج کے قریب ایک کَمرہ جِس میں اداکار فارِغ لَمحات میں آرام کَرتے ہیں ۔ اداکاروں کی خَلوَت گاہ ۔ |
1893 | GREENS R
Report Error! | ساگ ۔ |
1894 | GREENS R Noun Report Error! | ساگ ۔ ایک اہم اور مفید سبزی ۔ |
1895 | GREENSAND R Noun Report Error! | ریگ اخضَر ۔ سَبز ریت ۔ گیلی سانچا مَٹّی ۔ ریگ سَنگ کی ایک قِسم ۔ |