Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | GRAMMATISTICAL R Adjective Report Error! | قواعد داں کے مناسب ۔ |
432 | GRAMMATOLATORY R Noun Report Error! | الفاظ کی پرستش ۔ بائبل کے لفظی معنوں سے وابستگی ۔ |
433 | GRAMME R Noun Report Error! | کمیت کی اکائی ۔ کِلو گرام کا ایک ہزارواں حِصَّہ ۔ |
434 | GRAMME CENTIMETRE R Noun Report Error! | کام ناپنے کی اکائی ۔ جتنا کام ایک گرام وزن کو خط عمودی میں ایک سینٹی میٹر اٹھانے میں کیا جائے ۔ |
435 | GRAMME DEGREE R Noun Report Error! | حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کو ایک سینٹی میٹر گریڈ تک گرم کرنے میں لگے ۔ |