Sr. | English Words | Urdu Words |
3101 | GRUEL R
Report Error! | پتلی یخنی ، دلیا ۔ |
3102 | GRUEL R Noun Report Error! | پانی یا دُودھ میں پَکا ہُوا دَلیا ۔ دَلیا ۔ آش ۔ حَریرہ یا ایسی ہی کوئی غَذا ۔ |
3103 | GRUEL INFUSION R Noun Report Error! | خیساندہ ، ایک یا زیادہ ادویہ کو گرم پانی یا عرق میں رات بھر بھگو کر رکھ دیتے ہیں ، صبح کو بغیر گرم کیے ہاتھ سے مل کر چھان لیتے ہیں ، یہی محلول خیساندہ کہلاتا ہے |
3104 | GRUELING R Adjective Report Error! | صَبَر آزما ۔ ہِمّت شِکَن ۔ بَرداشت آزما جیسے طویل دوڑ ۔ |
3105 | GRUELLER R Noun Report Error! | دشواری ۔ مشکل ۔ فیصلہ کن ۔ دلیل یا ضرب ۔ |