Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | GRAFT R Noun Report Error! | پیوند ۔ قلم ۔ ( جراحی ) وہ نسیج جو ایک جگہ سے کاٹ کر دوسری جگہ لگادی جائے ۔ اس طرح پیوند لگانے کا عمل ۔ جلدی پیوند ۔ پیوند لگانا ۔ پیوند لگانے کی جَگہ ۔ |
237 | GRAFT R Noun Report Error! | زمین کی وہ گہرائی جو ایک بار پھاﺅڑا چلاکر کھودی جائے ۔ کدال کی ایک قسم جس نالی بنائی جاتی ہے ۔ |
238 | GRAFT R Noun Report Error! | ناجائز فائدہ جو سیاسی معاملات یا بلدیے کے انتظام میں حاصل کیا جائے ۔ |
239 | GRAFT R Noun Report Error! | خندق ۔ |
240 | GRAFT R Noun Report Error! | کام ۔ پیشہ ۔ |