Sr. | English Words | Urdu Words |
976 | GRASP R Verb Report Error! | پَکَڑنا جیسے اُنگلیوں کے ساتھ ۔ جھَپٹا مارنا ۔ چُنگل مارنا ۔ سَمَجھنا ۔ |
977 | GRASP R Noun Report Error! | قابو ۔ قبضہ ۔ گرفت ۔ پکڑ ۔ ادراک ۔ وسعت نظر ۔ |
978 | GRASP R Verb Report Error! | پکڑنے کی کوشش کرنا ۔ جھپٹا مارنا ۔ چنگل مارنا ۔
( کسی چیز پر ) حریص کی طرح گرنا ۔ قابو میں لے لینا ۔ |
979 | grasp all , lose all R Phrase Report Error! | آدھی چھوڑ ساری کو دھائے ، آدھی رہے نہ ساری پائے |
980 | GRASP ALL, LOSE ALL R Idiom Report Error! | آدھی چھوڑ ساری کو دھاۓ ۔ آدھی رہے نہ ساری پاۓ ۔ |