Sr. | English Words | Urdu Words |
1811 | GREEN RIBBON R Noun Report Error! | سبز فیتہ جو کسی تمغے کے ساتھ پہنا جائے ۔ |
1812 | GREEN ROOM R
Report Error! | تھیٹر کے ایکٹروں کی خلوت گاہ ۔ |
1813 | GREEN ROOM R Noun Report Error! | تھیٹر میں ایکٹروں کی خلوت گاہ ۔ گودام میں تازہ مال رکھنے کا کمرہ ۔ |
1814 | GREEN SALTED R Adjective Report Error! | صرف نمک لگایا ہوا ( چمڑا ) ۔ |
1815 | GREEN SAND R Noun Report Error! | ریگ سبز ۔ رمل اخضر ۔ |