Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | GRACEFUL R Adjective Report Error! | حسین ۔ خوبصورت ۔ طرح دار ۔ دلربا ۔ |
52 | GRACEFUL R
Report Error! | شاندار ۔ |
53 | GRACEFUL R Adjective Report Error! | پیراستہ ۔ بانکا ۔ خُوش مَنظَر ۔ خُوش وضع ۔ حسین ۔ دِلرُبا ۔ |
54 | GRACEFUL EXIT R Noun Report Error! | گریس فل ایگزٹ ۔ ایک پروسیس کو باقاعدہ طریقے سے ختم کرنا اگرچہ ایرر بھی موجود ہوں اس سے آپریٹنگ سسٹم یا پیرنٹ پروسیس دوبارہ نارمل کنٹرول حاصل کرلیتا ہے جس سے سسٹم توازن کی حالت میں آجاتا ہے ۔ |
55 | GRACEFUL PRESENCE R Noun Report Error! | خوشنما منظر ۔ دلکش شخصیت ۔ |