Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | GRAPHICS TERMINAL R Noun Report Error! | گرافیکس ٹرمینل ۔ ایک ٹرمینل جو گرافکس کے ساتھ ساتھ ٹیکسٹ دکھانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
912 | GRAPHITCI ACID R Noun Report Error! | ترشہ جو گرافیٹ پر پوٹاشیم کلوریٹ اور نائٹرک ایسڈ کے عمل سے بنتا ہے ۔ |
913 | GRAPHITE R Noun Report Error! | کاربن کی ایک قِسم ۔ گریفائٹ ۔ پَنسِل کا سُرمہ ۔ |
914 | GRAPHITE R Noun Report Error! | سُرمان ۔ پنسل کا سُرمہ ۔ گرافیت ۔ گریفائٹ ۔ کاربَن کی نَرم قِسم ۔ |
915 | GRAPHITE R Noun Report Error! | پنسل کا سُرمہ ۔ سرمان ۔ گرافیٹ ۔ |