Sr. | English Words | Urdu Words |
1686 | GREEK CALENDS R Noun Report Error! | کبھی نہیں ۔ |
1687 | GREEK CATHOLIC R Noun Report Error! | یونانی کیتھولک ۔ مَشرقی بُنیاد پَرَست کلیسا کا رُکَن ۔ یونانی بُنیاد پَرَست کلیسا کا کوئی رُکَن ۔ |
1688 | GREEK CROSS R Noun Report Error! | یونانی صَلیب ۔ ایک صَلیب جو ایک عمودی تَختی اور اِسی لَمبائی کی اُفقی تَختی پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ |
1689 | GREEK CROSS R Noun Report Error! | یانانی صلیب جس کے چاروں بازو برابر ہوتے ہیں ۔ |
1690 | GREEK FIRE R Noun Report Error! | آتِشِ یونان ۔ یونانی آگ ۔ ازمنہٴ وُسطی میں یونانیوں کی جَنگوں میں اِستعمال کَرنے والے آتِشیں گولے ۔ |