Sr. | English Words | Urdu Words |
2466 | GROMMET R Noun Report Error! | کڑا ، واشر یا چھَلّا ۔ جو کِسی سُوراخ کو مَضبُوط کَرنے کے لیے یا سُوراخ میں سے گُزَرنے والی شے کو محجوز کَرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
2467 | GROMMET R Noun Report Error! | کان کے ڈھول کی جھلی میں ٹھونسی جانے والی ٹیوب ۔ |
2468 | GROMWELL R Noun Report Error! | گروم ویل ۔ بالوں جیسا جھاڑ نُما پودا ۔ اِس کے پھُول سُفید ،پیلے یا نیلے رَنگ کے اور بیج سَخت ہَموار قِسم کے ہوتے ہیں ۔ |
2469 | GROMWELL R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جس کے بیج پہلے بطور دوا کے استعمال ہوتے تھے ۔ |
2470 | GRONT R English Report Error! | غراہٹ ۔ ایک ( امریکی مچھلی ) ۔ |