Sr. | English Words | Urdu Words |
121 | GRADE OF SERVICE R Noun Report Error! | گریڈ آف سروس ۔ ایک پروبیبلٹی جو ایک شیئرڈ کمیونیکیشنز نیٹ ورک مثلا پبلک ٹیلیفون سسٹم کے صارف کو اس وقت ملے گی جب آل چینلز بزی تمام چینل مصروف کا سگنل ہو ۔ |
122 | GRADE SCHOOL R Noun Report Error! | پرائمری اسکول ۔ مڈل اسکول ۔ ایک ابتدائی اسکول جِس میں طُلبہ کو مُختَلِف جماعتوں میں تَقسیم کیا جاتا ہے ۔ |
123 | GRADE SCHOOL/GRADE SCHOOL R Noun Report Error! | درجہ وار اسکول ۔ |
124 | GRADE SEPARATION R Noun Report Error! | اُوپَر نیچے سڑک ۔ زیریں راستہ ۔ بالائی راستہ ۔ ریلوے کراسِنگ میں آمدورفت میں رُکاوٹ یا حادثات سے بَچنے کے لیے بنایا گیا زیریں یا بالائی راستہ ۔ |
125 | GRADE UP R Idiom Report Error! | بہتر بنانا ۔ |