Sr. | English Words | Urdu Words |
2716 | GROUND RENT R Noun Report Error! | کرایہٴ زمین ۔ کِسی دُوسرے کی زمین کو اِستعمال کَرنے کا کرایہ ۔ تہ بازاری ۔ زیرِ لگان ۔ |
2717 | GROUND ROPE R Noun Report Error! | رسہ جس سے کشتی کے نچلے حصے کو زمین سے باندھ دیتے ہیں ۔ |
2718 | GROUND ROW R Noun Report Error! | اسٹیج پر روشنی کی قطار ۔ |
2719 | GROUND SCHOOL R Noun, Adjective Report Error! | گراوٴنڈ اسکول ۔ ایسا تعلیمی اِدارہ جِس میں ہوا بازی کی تعلیم و تَربیت کے دوران مُتعلّم نَظری پہلووٴں کے بارے میں تَربیت حاصِل کَرتا ہے ۔ |
2720 | GROUND SCRATCHER R Noun Report Error! | دجا جی چڑیوں کا نام ۔ |