Sr. | English Words | Urdu Words |
2836 | GROUP CULT R Noun Report Error! | ( تاریخ ) گروپ بندی کا مسلک ۔ |
2837 | GROUP CULTURE R Adjective Report Error! | کسی گروہ کے رواج اقدار دلچسپیاں عادات روایات اور طرز عمل ۔ |
2838 | GROUP DISCUSSION R Adjective Report Error! | تدریس کا وہ طریقہ جس میں کسی موضوع پر گروہی صورت میں مباحثہ کرایا جائے ۔ |
2839 | GROUP DISPLACEMENT LAW
R
Report Error! | گروپ میں ردوبدل کا قانون ۔ تابکاری انحطاط کے دوران جب ۔۔۔۔۔۔۔ایک a ( الفا) ذرہ خارج ہوتا ہے تو بننے والا نیا عنصر پیر یا ڈک ٹیبل میں اصل عنصر کے بائیں ہاتھ دو کالموں کے فاصلہ پر آجاتا ہے ۔ نئے عنصر کی کمیت اپنے آبائی عنصر سے چار یونٹ کم ہو جاتی ہے ۔ |
2840 | GROUP DYNAMICS R Adjective Report Error! | کسی گروہ کے طرز عمل اور اس کے افراد کے طرز عمل کے تعامل کا مطالعہ ۔ |