Sr. | English Words | Urdu Words |
2591 | GROTHIC R Noun Report Error! | دشمن صناعی |
2592 | GROTTIUS DRAPER LAW R
Report Error! | گروٹیئس ڈریپر قانون ۔ یہ قانون بتاتا ہے کہ صرف جذب شدہ روشنی
( فوٹونز ) ہی کسی مادے میں موثر طور پر کوئی کیمیائی تبدیلی کی تحریک پیدا کرتی ہے ۔ تمام جذب شدہ روشنی کسی کیمیائی تبدیلی میں استعمال نہیں ہوتی ۔ |
2593 | GROTTO R Noun Report Error! | (شاعری ) غار ، کھوہ ۔ |
2594 | GROTTO R Noun Report Error! | غار ۔ کھوہ ۔ سَرداب ۔ مَصنوعی غار ۔ قُدرتی غار ۔ |
2595 | GROTTO WORK R Noun Report Error! | مصنوعی غار یا کھوہ جو سیپ سے آراستہ کیا جاتا ہے ۔ |