Sr. | English Words | Urdu Words |
916 | GRAPHITE R
Report Error! | گریفائٹ ۔ ٹھوس قلمی مادہ ہشت پہلو تختیوں کی صورت میں ہوتا ہے ۔ یہ کاربن کی فطری بہروپی قسم ہوتی ہے ۔ فری الیکٹرانز کی وجہ سے بجلی اور حرارت کا اچھا موصل ہے ۔ اسے متصل اشیا کو چکنا رکھنے اور الیکٹرو ڈز کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
917 | GRAPHITE CARBON R
Report Error! | گریفائٹ کاربن ۔ لوہے یا سٹیل میں یا ان کے ساتھ تحلیل ہونے والا کار بن ۔ |
918 | GRAPHITES R Verb Report Error! | کالا سیسہ ۔ |
919 | GRAPHITIC R Adjective Report Error! | گریفائٹی ۔ پینسل کے سُرمے کا ۔ |
920 | GRAPHITIC R Adjective Report Error! | پنسل کے سرمے کا ۔ گرافیٹ کا ۔ |