Sr. | English Words | Urdu Words |
1966 | GREIGE R Noun, Adjective Report Error! | کورا کَپڑا ۔ گراژ ۔ بُنا ہُوا کَپڑا ۔ |
1967 | GREISEN R Noun Report Error! | ایک قسم کا سنگ خارہ ۔ |
1968 | GREISEN R Noun Report Error! | گریسن ۔ سیکسونی کی قلعی کی کانوں میں پائی جانے والی قَلمی چٹان جو بیشتر کوارٹز اور ابرق کی بَنی ہوتی ہے ۔ |
1969 | GREMIAL R Noun Report Error! | ایک ریشمی رومال جو بعض مذہبی تہواروں کے موقع پر بشپ کی گود میں ڈال دیا جاتا ہے ۔ |
1970 | GREMIAL R Noun Report Error! | ریشمی رومال جو مذہبی تہواروں میں بشپ باندھتا ہے یا اس کی گود میں ڈال دیا جاتا ہے ۔ |