Sr. | English Words | Urdu Words |
2816 | GROUP R Noun Report Error! | اگر کیمیائی عناصر کو ایک خاص طریقے سے جِس کو دوری درجہ بندی کہتے ہیں ترتیب دینا جاۓ تو اِن کے نو زِمرے بنیں گے ۔ |
2817 | GROUP R
Report Error! | گروپ ۔ اس سے مراد پیر یا ڈک ٹیبل کا ایک افقی کالم ہے ۔ ایک گروپ میں پائے جانے والے تمام عناصر ایک جیسی برقی ہیئت رکھتے ہیں ۔ ہر گروپ میں انہتائی بیرونی برقیرہ ( الیکٹران شیل) کی تعداد وہی ہوتی ہے جو اسکے بقیہ ارکان میں ہوتی ہے ۔ ویلنس الیکٹرانز کی تعداد بھی وہی ہوتی ہے جو گروپ نمبر ہوتا ہے ۔ |
2818 | GROUP R Noun Report Error! | گروہ ۔ گروپ ۔ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مَجموعہ ۔ جھُنڈ یا مَجمع ۔ جَتّھا ۔ گُچھّا ۔ |
2819 | GROUP R Noun Report Error! | ( فنون لطیفہ ) مرقع ، مجموعہ ۔ |
2820 | group 1 (chem) a vertical column in the periodic table containing element that resemble each other R Phrase Report Error! | گروپ ،گروہ ، عناصر کا سیٹ جن کے کیمیائی خواص ایک سے ہوں وہ پیروڈک جدول میں عمودی کالم بناتے ہیں ۔ |