Sr. | English Words | Urdu Words |
1906 | GREENWEED R Noun Report Error! | ایک گھنی جھاڑی جِس میں گہرے زرد پھول لگتے ہیں ۔ |
1907 | GREENWICH R Noun Report Error! | انگلستان کے صوبہء کینٹ کا ایک شہر جس میں سرکاری رصد گاہ ہے ۔ گرینچ ۔ |
1908 | GREENWICH MEAN TIME R Noun Report Error! | وقت جِس کا حِساب گرینچ میں دوپہر کے وقت سے یعنی دِن کے نِصف سے لگایا جاتا ہے ۔ |
1909 | GREENWICH MEAN TIME R Adjective Report Error! | گرینچ کا وقت معیاری وقت ۔ |
1910 | GREENWICH STARS R Noun Report Error! | وہ ستارے جو بحری تقویم نجومی میں قمری تخمین میں کام آتے ہیں ۔ |