Sr. | English Words | Urdu Words |
551 | WAITING LIST R Noun Report Error! | فہرست مُنتظرین ۔ اُن اُمیدواروں کے اسما جو ابھی داخلے ، اِنتخاب مِلنے کا اِنتظار کر رہے ہوں ۔ |
552 | WAITING LIST R Noun Report Error! | ایسے اشخاص جن کی حالت ایمرجنسی والی نہیں ہوتی لیکن وہ ہسپتال میں داخل ہونا چاہتے ہیں جب بستر دستیاب ہوتا ہے تو دوسرے شخص کو بلا لیا جاتا ہے ۔ |
553 | WAITING LIST/WAIT R Noun Report Error! | نوکری کے منتظر لوگوں کی فہرست ۔ |
554 | WAITING MAID R Noun Report Error! | ذاتی خدمت گار عورت ۔ |
555 | WAITING MAN R Noun Report Error! | خاص خدمت گار ۔ |