Sr. | English Words | Urdu Words |
1781 | WARNING COLOURATION R Noun Report Error! | (حیوانیات) خطرے کے وقت جاندار کا رنگ بدل لینا (تاکہ دشمن کو نظرنہ اَئے جسے گرگٹ وغیرہ) ۔ |
1782 | WARNING GUN R Noun Report Error! | بندوق جو خطرے سے اَگاہی کےلئے یا اعلان کرنےکے لئے چھوڑی جائے ۔ |
1783 | WARNING LEVER R Noun Report Error! | (گھڑی سازی) بیرم جو گھر گھر کی اَواز نکالنے والے پہیے کو متحرک کرتا ہے ۔ |
1784 | WARNING NET R Noun Report Error! | وہ مواصلاتی نظام جو دشمن کی فوج اور خصوصاً ان کے ہوائی جہازوں کے اَنے کی اطلاع دیتا ہے ۔ |
1785 | WARNING PIECE R Noun Report Error! | (گھڑی کا ) وہ پرزہ جو گھنٹی بجنے سے پہلے گھر گھر کی اَواز دیتا ہے ۔ |