Sr. | English Words | Urdu Words |
3016 | WATER NOT DRINKABLE R
Report Error! | پانی پینے کا نہیں ہے ۔ |
3017 | WATER NUT R Noun Report Error! | سنگاڑہ ۔ یہ موسم سرما کی ایک اہم سوغات ہے یہ گہرے پانی میں بیلوں کے ساتھ لگتا ہے اور کھانے میں بہت لذیذ ہے ۔ اس میں سفید رنگ کی لذیذ گِری ہوتی ہے ۔ |
3018 | WATER NYMPH R Noun Report Error! | سمُندر کی پری ۔ جل پری ۔ |
3019 | WATER OAK R Noun Report Error! | آبی بلوط ۔ جنوبی امریکا میں خاص طور پر ندیوں کے کِناروں اور دلدلی عِلاقوں میں اُگنے والا شاہ بلوط کا درخت ۔ |
3020 | WATER OF CRYSTALIZATION R Noun Report Error! | آب قلماوٴ ۔ مُرکّبات کا پانی جِسے ماضی میں قلماوٴ کے لیے ضروری سمجھا جاتا تھا ۔ |