Sr. | English Words | Urdu Words |
3046 | WATER PEWIT R Noun Report Error! | (طيوريات ) خاکستری بھورے رنگ کی مکھی کا شکار کرنے والا پرندہ ۔ مکھی مار پرندہ ۔ دم ہلانے والا پرندہ ۔ اپنا گھونسلہ خود بنانے والا پرندہ ۔ |
3047 | WATER PHONE R Noun Report Error! | سماع آبی ۔ ہائڈ رو فون ۔ |
3048 | WATER PILOT R Noun Report Error! | جنوبی مشرقی امریکا کا ایک قسم کا آبی سانپ ۔ |
3049 | WATER PINE R Noun Report Error! | چین کا ایک سدا بہار درخت جو عموماً دھان کے کھیت کے چاروں طرف لگاتے ہیں ۔ |
3050 | WATER PIPE R Noun Report Error! | پانی کا نل ۔ پانی کے نِکاس کی نالی ۔ تمباکُو نوشی کے پائپ کی ایک قِسم ۔ |