Sr. | English Words | Urdu Words |
3266 | WATER-BASED R Adjective Report Error! | جِس کا جزو اعظم پانی ہو ۔ مبنی بر آب ۔ جو پانی پر کھیلا جاتا ہو ۔ |
3267 | WATER-BLOOM R Noun Report Error! | پھپھوند جو کھڑے پانی کی سطح پر جم جاۓ ۔ آبی شگفت ۔ |
3268 | WATER-BOATMAN R Noun Report Error! | جل مانجھی ۔ ایک آبی کیڑا جو اپنی پِچھلی چپو نُما ٹانگوں کی مدد سے تیرتا ہے ۔ |
3269 | WATER-BORNE R Adjective Report Error! | جو کِسی آبی راستے سے لایا لے جایا جاۓ ۔ آب آوردہ ۔ |
3270 | WATER-BUCK R Noun Report Error! | دریائی ہِرن ۔ بڑا افریقی ہِرن جو گھاس کے میدانوں میں دریاوٴں اور جھیلوں کے پاس پایا جاتا ہے ۔ |