Sr. | English Words | Urdu Words |
3711 | WAY LAY R Verb Report Error! | رہزنی کرنا ، راستہ میں روکنا ، گھات لگانا ۔ |
3712 | WAY LEAVE R Noun Report Error! | استحقاق آمدورفت جس کو مالکان مکان کرایہ پر حاصل کرتے ہیں ۔ |
3713 | WAY LEAVE LAW R Adjective Report Error! | حق گزر گاہ حق گزر بوجہ ضرورت نہ حق اس صورت میں حاصل ہوتا ہے جب کہ منتقل کنندہ نے ایسی جائیداد منتقل کی ہو کہ جس پر پہنچنے کے لیے انتقال کنندہ کی حقیقت پر سے ہو کر جانا ضروری ہو ۔ |
3714 | WAY MAN R Noun Report Error! | ریلوے سڑک کی پٹری پر کام کرنے والا مزدور ، جو پٹری بچھاتا اور ان کی مرمت کرتا ہے ۔ |
3715 | WAY MARK R Noun Report Error! | نشان راہ ۔ |