Sr. | English Words | Urdu Words |
3511 | WAVE TABLE SYNTHESIS OR WAVETABLE SYNTHESIS R Noun Report Error! | ویو ٹیبل سنتھیس ۔ کمپیوٹر سسٹم کے ذریعے ساﺅنڈ ، خاص موسیقی ، پیدا کرنے کا ایک خاص طریقہ کار ۔ |
3512 | WAVE THEORY R Noun Report Error! | نظریہ تموج نُور ۔ یہ نظریہ کہ روشنی کی ترسیل برقناطیسی امواج کی طرح ہوتی ہے ۔ |
3513 | WAVE THEORY R Noun Report Error! | نظریہء تموج نور ۔ |
3514 | wave theory of light R Phrase Report Error! | روشنی کانظریہ تموج : اس نظریہ کے مطابق روشنی جو توانائی کی ایک قسم ہے ۔ موجوں کی صورت میں چلتی ہے ۔ میکسویل نے روشنی کے نظریہ تموج میں ترمیم کی ۔ |
3515 | WAVE TRAIN R Noun Report Error! | سِلسِلہ امواج ۔ برابر کے مابینی فاصلے کی یکے بعد دیگرے امواج کا سِلسِلہ ۔ |