Sr. | English Words | Urdu Words |
3506 | WAVE OFF R Noun Report Error! | طیارہ بردار جہاز کے افسر کا اترنے والے (ہوائی) جہاز کو اترنے کو منع کرنا اور یہ اشارہ کرنا کہ وہ دوبارہ چکر لگا کر اترنے کی محفوظ کی کوشش کرتا ہے ۔ |
3507 | WAVE OFFERING R Noun Report Error! | یہودیوں کی نذر ونیاز جسے مذہبی تہوار میں اٹھا کر َادھر اُدھر گھمایا جاتا تھا اور بعد پروہتوں کے ذاتی استعمال کے لئے محفوظ کردیا جاتا تھا ۔ |
3508 | wave packet R Phrase Report Error! | دیکھو ۔ |
3509 | WAVE PERCUSSION R Noun Report Error! | سفگمو گرام کی اٹھتی ہوئی لہر |
3510 | WAVE SYSTEM R Noun Report Error! | گاڑیوں کے نقل وحمل کے ضابطے کا ایک نظام جس میں گاڑیاں رکے بغیر یکساں رفتار سے چلتی ہیں ۔ |