Sr. | English Words | Urdu Words |
1586 | WARDROBE ROOM R Name Report Error! | تھیٹر کا توشہ خانہ ۔ ایکٹر۔ ایکٹرس کے کپڑے رکھنے کا کمرا ۔ |
1587 | WARDROBE TRUNK R Noun Report Error! | ٹرنک یا پیٹی جِس میں خانے بنے ہوتے ہیں اور سُلاخیں لگی ہوتی ہیں اور جو سفری توشہ خانے کا کام دیتا ہے ۔ |
1588 | WARDROBE TRUNK R Noun, Name Report Error! | درازوں والا ٹرنک جس میں کپٹرے اور دوسری اشیاء رکھی جا سکتی ہیں ۔ |
1589 | WARDROBER R Noun, Name Report Error! | شاہی توشہ خانے کا منتظم افسر ۔ |
1590 | WARDROOM R Noun Report Error! | جنگی جہاز پر کمیشنڈ افسروں کے لیے کمرہ ۔ |